دینی تعلیم اور اخلاقی تربیت کا مرکز
آپ مدرسہ کریمیہ رضویہ انوار القرآن کی دینی و تعلیمی خدمات میں عطیات دے کر طلبہ کی تعلیم، تربیت اور بہتر مستقبل کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
اپنے صدقات، عطیات، زکوٰۃ اور دیگر مالی تعاون مدرسہ کی تعمیر، ترقی اور دینی سرگرمیوں کے لیے پیش کریں۔ آپ کا دیا ہوا ہر عطیہ اللہ تعالیٰ کی رضا، صدقۂ جاریہ اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔ آئیے! اس عظیم دینی مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
نام:محمد عبدالرزاق
نام:محمد عبدالرزاق